دہشتگرد ارض پاک کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ،ممنون حسین
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:27:32 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:27:29 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:25:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:23:42 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:23:42 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:21:10 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:17:47 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:14:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:05:32 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:05:32 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:05:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

دہشتگرد ارض پاک کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ،ممنون حسین

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کوئٹہ سول ہسپتال میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد ارض پاک کو کمزور کرنا چاہتے ہیں مگر وہ اپنے ان عزائم میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے کوئٹہ سول ہسپتال میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی آصف زرداری نے مزید کہا کہ دہشتگردی کے خلا ف ہما رے عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا ۔صدرممنون حسین نے بھی کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی امداد دینے کا حکم بھی دیا ۔
08/08/2016 - 16:21:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان