پولیس میں ایس پی اوز کی بھرتی اخوان کو نئے سرے سے منظم کرنے کی کوشش ہے ، سید علی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

پولیس میں ایس پی اوز کی بھرتی اخوان کو نئے سرے سے منظم کرنے کی کوشش ہے ، سید علی گیلانی

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء) کل جماعتی حریت کانفرنس ”گ “ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے حکومت کی طرف سے ہزاروں کی تعداد میں ایس پی اوز بھرتی کرنے کو ایک سوچی سمجھی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل صرف اور صرف تحریک آزادی کو اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں مٹانے کی ایک اور سامراجی چال ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے انکشاف کیا یہ کوشش دراصل اخوان کو نئے سرے سے کشمیر میں منظم کرنا ہے جس نے کئی دہائیوں سے کشمیر میں انسانیت سوز اور حیوانیت کا خونی کھیل کھیلا ہے اب بھارتی حکمران جوانوں کو ایس پی او کے نام

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 16:17:47 :وقت اشاعت