سول ہسپتال کوئٹہ دھماکہ:دھماکے میں شہید کمیرہ مینوں کی تعداد2 ہوگئی ہے

آج نیو کا کیمراہ شہزاد اور ڈان نیوز کا کیمرہ محمود خان میڈیا کوریج کے دوران شدید زخمی ہوگئے،جبکہ ہسپتال میں‌زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ہیں۔ہسپتال ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 8 اگست 2016 15:54

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست2016ء) :سول ہسپتال کوئٹہ دھماکے میں شہید کمیرہ مینوں کی تعداد2 ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ دھماکے میں‌ دو کمیرہ مین بھی شہید ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

آج نیو کا کیمراہ شہزاد اور ڈان نیوز کا کیمرہ محمود خان میڈیا کوریج کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے۔جبکہ ہسپتال میں‌زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ہیں۔واضح‌رہے دھماکے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق63افراد جاں‌بحق جبکہ40سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :