سول ہسپتال کوئٹہ دھماکہ:عمران خان کی دھماکے اور فائرنگ کی شدید مذمت

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 8 اگست 2016 15:44

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست2016ء) :پاکستان تحریک انصاف کیچیئرمین عمران خان نے کوئٹہ کے سول ہسپتال میں دھماکے اور فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

ا نہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اس واقعے میں جاں بحق ہونیوالوں کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور انکے لواحقین کو یہ صد مہ صبرو حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔انہوں نے واقعے میں زخمی ہونیوالوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :