وقاص شاہ قتل کیس:انسداد دہشتگردی عدالت کا ایم کیوایم کے یونٹ‌انچارج آصف علی کو سزائے موت کا حکم

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 8 اگست 2016 15:31

وقاص شاہ قتل کیس:انسداد دہشتگردی عدالت کا ایم کیوایم کے یونٹ‌انچارج ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست2016ء) :انسداد دہشتگردی عدالت نے وقاص شاہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے،جس کے تحت انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیوایم کے یونٹ‌انچارج آصف علی کو سزائے موت سنا دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وقاص شاہ قتل کیس میں ایم کیوایم کے یونٹ‌انچارج آصف علی کو سزائے موت کے ساتھ5لاکھ جرمانے کا حکم بھی سنایاہے۔واضح رہے وقاص شاہ کو نائن زیرو پر چھاپے کے دوران قتل کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :