گندم کے ملکی سپلائرز کی جانب سے 70 ملین ڈالر کا مطالبہ جھوٹ پر مبنی ہے،مصر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:37:31 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:30:14 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:32:47 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:29:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:28:02 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:24:56 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:24:55 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:24:14 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:24:11 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:24:10 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:23:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

گندم کے ملکی سپلائرز کی جانب سے 70 ملین ڈالر کا مطالبہ جھوٹ پر مبنی ہے،مصر

قاہرہ ۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء) مصر کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا ہے کہ گندم کے مقامی سپلائرز کی جانب سے 70 ملین ڈالر کے مطالبہ کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے۔پراسیکیوٹر جنرل نے گزشتہ روز جاری ہونے والے اپنے بیان میں کہا کہ گندم سپلائرز کی جانب سے 621 ملین مصری پونڈ (69.93 ملین ڈالر) کا مطالبہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 15:24:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان