جشن آزاد ی شا یا ن شا یا ن طر یقے سے منا یا جا ئے گا ،ڈی سی او
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:47:40 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:47:40 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:46:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:46:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 16:21:10 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:24:55 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:20:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:07:30 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:17:25 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:15:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:15:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سیالکوٹ

جشن آزاد ی شا یا ن شا یا ن طر یقے سے منا یا جا ئے گا ،ڈی سی او

سیالکوٹ۔8 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء) ڈی سی او رفا قت علی نسوآ نہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجا ب کی خصو صی ہد ا یت پرضلع نارووا ل میں 14اگست کوجشن آزاد ی شا یا ن شا یا ن طر یقے سے منا یا جا ئے گا ،اس سلسلہ میں آزادی تقر یبا ت کا آغاز کر دیاگیاہے۔انہو ں نے یہ با ت جشن آز اد ی کی تقر یبا ت کے سلسلہ میں منعقد ہ اجلا س کی صدار ت کر تے ہو ئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلہ میں ای ڈی او فنا نس اور ای ڈی او سی ڈی پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جوجشن آ زا دی کی تقر یبا ت کو حتمی شکل دے گی ۔
08/08/2016 - 15:24:55 :وقت اشاعت