پاکستان انجینئرنگ کونسل نے طلباء و طالبات کو غیر منظور شدہ اداروں میں داخلہ لینے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

فیصل آباد

پاکستان انجینئرنگ کونسل نے طلباء و طالبات کو غیر منظور شدہ اداروں میں داخلہ لینے سے روک دیا

فیصل آباد۔8 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء) پاکستان انجینئرنگ کونسل نے انجینئرنگ پروگراموں میں داخلہ حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء و طالبات کو غیر منظور شدہ انجینئرنگ یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی اداروں میں داخلہ حاصل کرنے سے روک دیا ہے اور منظور شدہ پروگرامز و اداروں کی فہرست بھی جاری کی ہے تاکہ انجینئرنگ پروگرامز میں داخلہ حاصل کرنے والے طلباء و طالبات اس سے استفادہ کر سکیں۔

پاکستان انجینئرنگ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 15:23:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان