تائیوان میں ’پوکیمون گو‘ گیم متعارف کرائے جانے کے بعد350 ڈرائیوروں کو جرمانے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:28:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:28:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:16:36 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:16:36 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:16:36 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:15:54 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:15:54 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:43:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:43:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:38:49 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:38:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تائیوان میں ’پوکیمون گو‘ گیم متعارف کرائے جانے کے بعد350 ڈرائیوروں کو جرمانے

تائپے ۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء) تائیوان میں موبائل فون گیم ’پوکے مون گو‘ متعارف کرائے جانے کے بعد سے اب تک قریب 350 ڈرائیوروں پرجرمانے عائد کیے جا چکے ہیں۔ گزشتہ ماہ یہ گیم عالمی سطح پر منظر عام پر آئی تھی جبکہ تائیوان میں3دن قبل اسکو متعارف کروایا گیا تھا۔ اس ویڈیو گیم میں ورچوئل کارٹون کرداروں کو حقیقی مقامات پر تلاش کیا جاتا ہے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 15:15:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان