وزیراعظم سول ہسپتال دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کیلئے کوئٹہ روانہ ہوگئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:30:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:30:05 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:24:38 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:24:38 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:13:25 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:06:48 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:03:16 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:03:16 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:03:16 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:02:11 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:56:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

وزیراعظم سول ہسپتال دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کیلئے کوئٹہ روانہ ہوگئے

وزیراعظم نے کوئٹہ میں امن وامان کی صورتحال پر اجلاس بھی طلب کرلیا،بلوچستان کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست2016ء):وزیراعظم محمد نوازشریف نے سول ہسپتال دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کیلئے کوئٹہ روانہ ہوگئے ہیں۔ذرائع وزیراعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم نے کوئٹہ میں امن وامان کی صورتحال پر اجلاس بھی طلب کرلیاہے۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو سکیورٹی اور ہسپتال کی نگرانی بڑھانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ بلوچستان کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔

08/08/2016 - 15:06:48 :وقت اشاعت