کمانڈسدرن لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کوئٹہ میں دھماکے کے بعد سول اہسپتال کا دورہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:03:16 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:02:11 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:56:44 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:55:18 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:48:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:48:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:44:46 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:44:46 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:44:46 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:43:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:42:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کمانڈسدرن لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کوئٹہ میں دھماکے کے بعد سول اہسپتال کا دورہ

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست ۔2016ء)کمانڈسدرن لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کوئٹہ میں دھماکے کے بعد سول اہسپتال کا دورہ کیا اور دھماکے میں زخمیوں کی عیادت کی ہے،دشمن بہت کمزور اور بزدل ہے مگر ہم دشمن تک ضرور پہنچیں گے۔پیر کو کمانڈسدرن لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کوئٹہ میں دھماکے کے بعد سول اہسپتال کا دورہ کیا اور دھماکے میں زخمیوں کی عیادت کی ۔انہوں نے کہا کہ دشمن بہت ہی کمزور اور بزدل اور کمزورہے مگر انشاء اللہ ہم دشمن تک ضرور پہنچیں گے،نامساعد حالات میں اسپتال عملے کی خدمات قابل ستائش ہیں۔
08/08/2016 - 14:48:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان