کوئٹہ ،سول ہسپتال میں خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد93ہوگئی ، درجنوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:48:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:48:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:44:46 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:44:46 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:44:46 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:43:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:42:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:42:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:33:20 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:22:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:22:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ ،سول ہسپتال میں خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد93ہوگئی ، درجنوں زخمی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست ۔2016ء ) کوئٹہ کے سول ہسپتال کے شعبہ حادثات کے قریب دھماکے کے نتیجے میں صحافی اوروکلا سمیت93افراد شہید جبکہ 50سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ، سول ہسپتال کی ایمرجنسی کے مرکزی دروازے پر اس وقت دھماکا ہوا جب ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحق ہونے والے بلوچستان ہائی کورٹ بار کے صدر بلال انور کاسی کی لاش لائی گئی تھی،دھماکے کے فوری بعد شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں ہسپتال میں بھگدڑ مچ گئی ،زخمیوں کو فوری طور پر شہر کے دوسرے سرکاری وپرائیویٹ ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا جہاں انہیں طبی سہولت فراہم کی گئی ۔

پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سول ہسپتال کی ایمرجنسی کے مرکزی دروازے کے ساتھ شعبہ حادثات کے قریب اس وقت دھماکا ہوا جب ٹارگٹ کلنگ کانشانہ بننے والے بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی ایڈووکیٹ کی لاش کو سول ہسپتال لائی گئی تھی۔ اس موقع پر صحافیوں اوروکلا برادری کی بڑی تعداد موجود تھی ،اوراہم سرکاری شخصیات

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 14:43:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان