شین وارن کی پسندیدہ 2 ٹیموں میں 3پاکستانی کھلاڑی بھی شامل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:50:20 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:42:31 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:41:31 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:41:27 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:41:24 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:40:08 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:40:05 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:40:05 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:38:49 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:20:35 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:20:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شین وارن کی پسندیدہ 2 ٹیموں میں 3پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست ۔2016ء)سابق مایہ ناز آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن نے 90 کی دہائی کے کھلاڑیوں اور موجودہ بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل اپنی پسندیدہ 2 ٹیمیں بنائی ہیں جس میں 3 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔کمنٹیٹر مچل اتھرٹن اور رمیز راجا نے آسٹریلوی سابق لیگ اسپنر شین وارن کو اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں پر مشتمل 90 کی دہائی اور موجودہ کھلاڑیوں پر مشتمل 2 ٹیمیں بنانے کا کہا جس پر انہوں نے 90 کی دہائی کے عظیم کھلاڑیوں پر مشتمل ایک ٹیم بنائی جس میں ان کی جانب سے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے سعید انور کو انہوں نے بطور اوپننگ بیٹسمین اور وسیم اکرم کو بطور کپتان کی حیثیت سے چنا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 14:40:08 :وقت اشاعت