حلب میں باغیوں پر شامی اورروسی لڑاکا طیاروں کے فضائی حملے،شدید بمباری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:15:54 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 15:15:54 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:43:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:43:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:38:49 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:38:49 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:22:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:32:50 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:32:50 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:29:41 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:23:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

حلب میں باغیوں پر شامی اورروسی لڑاکا طیاروں کے فضائی حملے،شدید بمباری

حلب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست ۔2016ء)شام کے شہر حلب میں صدر بشار الاسد کی فوجوں کی جانب سے شدید بمباری کی گئی ،اس سے قبل حکومت مخالف باغیوں نے حلب کا محاصرہ توڑنے کا دعویٰ کیا تھا تاہم شامی حکومت اس کی تردید کرتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شامی حکومت کی جانب سے ایک ویڈیو ریلیز کی گئی ہے جس میں بظاہر شہر کے جنوب مغربی علاقوں میں فضائی بمباری کی جارہی ہے۔

فضائی بمباری میں حلب میں باغیوں کے زیرانتظام علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ،شامی حکومت کا کہنا تھا کہ ان کا حصار بدستور قائم ہے اور یہ کہ باغیوں کو کوئی اہم کامیابی نہیں ملی ہے۔بہر حال ایسا نظر آ رہا ہے کہ حکومت باغیوں کو مزید کچھ حاصل کرنے سے باز رکھنے کے لیے مزید

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 14:38:49 :وقت اشاعت