افغان طالبان نے ہیلی کاپٹر عملے کی واپسی کیلئے قیدیوں کی رہائی کامطالبہ کردیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:43:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:42:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:42:34 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:33:20 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:22:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:22:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:20:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:18:12 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:15:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:15:23 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:14:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

افغان طالبان نے ہیلی کاپٹر عملے کی واپسی کیلئے قیدیوں کی رہائی کامطالبہ کردیا

عملے کی واپسی کے معاملے پر پھوٹ پڑچکی،عسکریت پسند دوگروپوں میں بٹ چکے ہیں،طالبان ذرائع

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست ۔2016ء) افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے صوبہ لوگر میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے پاکستانی ہیلی کاپٹر کے مغویوں کے بدلے اپنے بعض قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔افغان خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ لوگر میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے پاکستانی ہیلی کاپٹر کے یرغمال بنائے گئے عملے کے ارکان کی رہائی کے بدلے طالبان نے پاکستان سے اپنے بعض اہم قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

واقعے کے بارے میں طالبان کی جانب سے باضابطہ طور پر کوئی بیان

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 14:22:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان