جشن آزادی کے موقع پر ہم کھیلوں کے ذریعے امن اور محبت کا پیغام دینا چاہتے ہیں‘اعجاز الرحمن
پیر 8 اگست 2016 14:20
(جاری ہے)
کومل فہد نے دوسونو سکور کے ساتھ پہلی ،شازیہ نیٴر ایک سو چوانوے کے ساتھ دوسری جبکہ فوزیہ خان نے ایک سو چوہتر سکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرلی شمع ،شائستہ،خوشبخت عباس،روزینہ علی،شمیم اشرف،سدرہ سعید،سعدیہ عارف اور صبا شیمیم نے دوسرے راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
آزادی کپ ٹن پن باولنگ چیمپ‘ن شپ میں ہفتہ بھر کی تقریبات میں خواتین مرد اور خصوصی افراد کے لئے مقابلوں کے انعقاد کیا۔ اور 14 اگست کو احتتامی تقریب کے دوران کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.