انگلینڈ کے خلاف 3ٹیسٹ میچوں میں قومی ٹیم کی طرف سے زیادہ رنز کپتان مصباح الحق نے بنائے
پیر 8 اگست 2016 14:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اگست ۔2016ء) پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے3ٹیسٹ میچوں میں قومی ٹیم کی جانب سے زیادہ رنز کپتان مصباح الحق نے بنائے۔انہوں نے 3 میچوں کی6اننگزمیں44.50کی اوسط سے267رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور2نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور 114 رنز ہے۔
(جاری ہے)
دوسرے نمبرپراظہرعلی نے3میچوں کی6اننگزمیں36کی اوسط سے216رنزبنائے جن میں ایک سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور 139 رنز ہے۔
تیسرے نمبرپراسدشفیق نے3میچوں کی6اننگزمیں27.50کی اوسط سے165رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور 73 رنز ہے۔چوتھے نمبرپرسمیع اسلم نے ایک میچ کی2اننگزمیں76کی اوسط سے152رنزبنائے جن میں 2نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور 82 رنز ہے۔پانچویں نمبرپرسرفرازاحمد نے3میچوں کی6اننگزمیں29.80کی اوسط سے149رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور46رنزناٹ آوٴٹ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.