ڈرگ کنٹرولر ساہیوال کی عطائیوں کے خلاف کاروائیاں تین کلینک سیل کر دیئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:17:25 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:15:58 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:15:23 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:15:23 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:14:00 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:41:22 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:41:22 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:28:51 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:28:51 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:18:40 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:17:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چیچہ وطنی

ڈرگ کنٹرولر ساہیوال کی عطائیوں کے خلاف کاروائیاں تین کلینک سیل کر دیئے

کسووال چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 اگست - 2016ء)ڈرگ کنٹرولر ساہیوال کی عطائیوں کے خلاف کاروائیاں تین کلینک سیل کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ڈرگ کنٹرولر ساہیوال ظہیرالدین بابر نے عطائیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے عالم شیر سکنہ 116بارہ ایل، محمد طارق شمس پورہ چیچہ وطنی اور محمد سلیم مہر آباد چیچہ وطنی کے کلینک سیل کر دیئے۔

08/08/2016 - 13:41:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان