شام کے شہر حلب میں شدید لڑائی جاری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:43:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:43:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:38:49 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:38:49 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:22:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:32:50 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:32:50 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:29:41 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:23:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:23:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:23:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شام کے شہر حلب میں شدید لڑائی جاری

دمشق ۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء) شام کے شہر حلب میں حکومتی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے قبل باغیوں نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں حلب شہر سے حکومتی محاصرہ توڑ دیا ہے۔ شامی فورسز باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ شامی فورسز اور اتحادی ملیشیا گروپوں نے 17 جولائی کو اس شہر کا محاصرہ کر لیا تھا، جس کی وجہ سے حلب پر قابض باغیوں کا شہر کے مغربی اور مشرقی علاقوں سے رابطہ ٹوٹ گیا تھا۔
08/08/2016 - 13:32:50 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان