وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعہ اور سول ہسپتال میں دھماکہ کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:32:14 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:32:13 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:30:03 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:29:41 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:28:51 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:27:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:27:39 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:25:18 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:20:56 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:20:56 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:18:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعہ اور سول ہسپتال میں دھماکہ کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعہ اور سول ہسپتال میں دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے۔ پیر کو جاری بیان میں وزیر خزانہ نے بلال انور کاسی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیرخزانہ نے آج نیوز کے کیمرہ مین کی ہلاکت اور ڈان نیوز کے کیمرہ مین کے زخمی ہونے پر بھی افسوس کا اظہار کیا ہے اور اس واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔
08/08/2016 - 13:27:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان