حج کے ایام شروع ہونے سے قبل 6 لاکھ عازمین حج کی روضہ رسولﷺ پر حاضری کی امکان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:38:49 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:22:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:32:50 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:32:50 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:29:41 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:23:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:23:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:23:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:22:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:22:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:20:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

حج کے ایام شروع ہونے سے قبل 6 لاکھ عازمین حج کی روضہ رسولﷺ پر حاضری کی امکان

جدہ۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء)سعودی عرب میں اس سال حج کے ایام شروع ہونے سے قبل 6 لاکھ عازمین حج مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری دینے آئیں گے۔سعودی وزارت حج اور عمرہ کے ترجمان حاتم قاضی سے کہا ہے کہ عازمین حج کی مدینہ آمد گزشتہ جمعرات سے شروع ہو گئی ہے اور حج کی ادائیگی کے لئے مکہ المکرمہ لوٹنے سے قبل قریب 6 لاکھ افراد مدینہ آئیں گے۔انھوں نے بتایا کہ جمعرات کوحج آپریشن کے تحت پہلے دن 60 حج پروازیں شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ائرپورٹ آئیں جہاں عازمین کو خوش آمدید کہنے کے لئے 14 لاؤنجز تیار کئے گئے ہیں ،انہوں نے کہا کہ دنیا کے 42 ممالک کے 6 لاکھ سے زیادہ عازمین اس سیزن میں مدینہ آئیں گے۔
08/08/2016 - 13:23:04 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان