ٹوکیو میں پٹرول بم کے حملوں میں 15 افراد زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 14:22:59 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:32:50 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:32:50 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:29:41 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:23:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:23:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:23:04 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:22:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:22:17 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 13:20:09 وقت اشاعت: 08/08/2016 - 12:56:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ٹوکیو میں پٹرول بم کے حملوں میں 15 افراد زخمی

ٹوکیو ۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء) جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں پٹرول بم کے حملوں میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ٹوکیو فیسٹیول پریڈ کے دوران پریڈ کی گزرگاہ کے اطراف کی ایک عمارت سے متعدد دیسی ساختہ پٹرول بم(مولوٹوف کاک ٹیل) پھینکے گئے جس سے پریڈ دیکھنے کے لئے کھڑے 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔مقامی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر کے اس سے تفتیش شروع کر دی ہے۔گرفتار ہونے والے کی عمر60 سال بتائی گئی ہے جو کہ اپنی بیوی کی وفات کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار بتایا گیا ہے اور ا سکا کہنا ہے کہ مذکورہ تہوار کی وجہ سے ہونے والا شور شرابا اس کے ناقابل برداشت ہے۔
08/08/2016 - 13:23:04 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان