سو یا بین کا شت کیلئے میرازمین بہتر ہے، زرعی ما ہرین
پیر 8 اگست 2016 13:20
(جاری ہے)
کا شتکا ر اسے قطاروں کے علاو ہ بذریعہ چھٹہ بھی کا شت کرسکتے ہیں۔ کاشت سے پہلے بیج کو پھپھوندی کش زہرلگائیں تا کہ فصل نقصا ن دے حشرات اوربیماریوں سے محفوظ رہے۔ سویابین کی زیاد ہ پیداوارحاصل کرنے کیلئے بیج کو جراثیمی ٹیکہ ضرورلگائیں ،تا کہ فضائی نائٹروجن جذب کرنے والے جراثیم موثرطورپرپودوں کی جڑوں پرگانٹھیں بناکرہواسے نائٹروجن جذب کرکے پیداوارمیں خاطر خواہ اضافے کا موجب بن سکیں ۔
جراثیمی ٹیکہ کیلئے آدھاسے ایک کلوگرام شکر یا گڑ کاگاڑاشربت بنائیں اوریہ ایک ایکڑ کیلےء درکاربیج 40تا45کلوگرام میں اچھی طرح ملا ئیں ا س کے بعد600گرام ٹیکہ بیج کے اوپر چھڑک کر کے اس طرح ملا ئیں کے ٹیکہ بیج پریکساں لگ جا ئے یہ عمل سایہ دارجگہوں پرمکمل کریں۔کھادوں کے منافع بخش استعمال کیلئے ضروری ہے کہ زمین کا تجزیہ کروائیں اورتجزیہ کے مطابق کھادوں کااستعمال کریں عام سفارشات کے مطا بق ایک سے ڈیڑھ بوری ڈ ی ا ے پی اورآدھی بوری یوریا بوقت کاشت اور آدھی سے ایک بوری یوریافی ایکڑدوسرے پانی کے ساتھ استعمال کریں اچھی پیداوارحاصل کر نے کیلئے 2مرتبہ گوڈی کریں پہلی گوڈی آبپاشی کے بعد کسولے سے کرنی چاہیے جبکہ دوسری گوڈی دوسر ے پا نی کے بعد ہل کے ذ ریعے بھی کی جا سکتی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.