مو یشیوں کو ڈ یگ نا لہ کے مرض سے بچا نے کیلئے حفاظتی تدا بیر اختیار کر نے کی ہدایت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

فیصل آباد

مو یشیوں کو ڈ یگ نا لہ کے مرض سے بچا نے کیلئے حفاظتی تدا بیر اختیار کر نے کی ہدایت

سلانوالی۔8 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء) لا ئیو سٹا ک اور ڈیر ی ڈ و یلپمنٹ ما ہر ین نے مو یشیوں کے مر ض ڈ یگ نا لہ کے حوا لہ سے بتا یا ہے کہ یہ ایک خطر نا ک مر ض ہے ا ور یہ گا ئے بھیسنوں میں پھپھو ند ی لگی ہو ئی پرا لی کھلا نے سے ہو تا ہے، ہر عمر کے جا نو ر اس بیماری سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ ا س کی علا ما ت میں پا ؤ ں کا ن اور د م کا گل سڑ کر جھڑ جا نا ٹا نگوں میں سو ز ش اور تھنوں پر ز خم شا مل ہیں۔

ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ ڈ یگ نا لہ سے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/08/2016 - 13:20:11 :وقت اشاعت