سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا کوئٹہ سول ہسپتال میں دھماکے کی شدید مذمت‘قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

پیر 8 اگست 2016 13:04

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اگست ۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی کوئٹہ سول ہسپتال میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت۔

(جاری ہے)

سپیکر وڈپٹی سپیکر کا دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار ۔سپیکر وڈپٹی سپیکر کا سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمددری او زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا ۔