وزیر اعظم نے انرجی کے تمام پروجیکٹس کی خود نگرانی کا فیصلہ کر لیا
2017 تک تمام پروجیکٹس کی تکمیل کی ہدایت کر دی
اتوار 7 اگست 2016 15:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7 اگست - 2016ء) وزیر اعظم نے زیر تعمیر اور تکمیل تمام پروجیکٹس کو 2017 میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے میڈیا رپورٹس میں گزشتہ دنوں وزیر اعظم کے زیر صدارت ہونے والے انرجی اجلاسوں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ان میٹنگز میں وزیر اعظم نواز شریف نے ہدیات جاری کی ہے کہ وہ تمام انرجی پروجیکٹس کو ذاتی طور پر مانیٹر کریں گے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ آج کے بعد سے انرجی پروجیکٹس وزیر اعظم کی ترجیحات میں شامل ہوں گے اور وہ ہفتے بعد انرجی پروجیکٹس کا جائزہ لیں گے اور سائیٹس کا بھی جائرہ لیں گے تاکہ ان کی بروقت تکمیل ہو سکے ۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.