لاہور : عوامی خدمت کا مشن پورا کریں گے،شہبازشریف

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 7 اگست 2016 15:05

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اگست2016ء) : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت میں فیصلے سڑکوں پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں ۔

(جاری ہے)

ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے لیکن بعض انتشار پسند عناصر پھر بلوں سے نکل آئے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام ایسے عناصر کے جھانسے میں پہلےآئے تھے اور نہ ہی اب آئیں گے۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ انتشار کی منفی سیاست کے باوجود عوامی خدمت کا مشن پورا کریں گے،