لاہور: لاہور بیدیاں روڈ کے قریب مدرسے کی چھت گر گئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 7 اگست 2016 14:25

لاہور: لاہور بیدیاں روڈ کے قریب مدرسے کی چھت گر گئی

لاہور:(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اگست2016ء) : بیدیاں روڈ کے قریب ایک مدرسے کی چھت گر گئی ۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئیں ہیں۔نجی ٹی وی نے ریسکیو ذرائع سے بتایا کہ چھت گرنے سے 4 بچے زخمی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :