کراچی ؛ حب ڈیم میں سطح آب 293فٹ تک پہنچ گئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 7 اگست 2016 13:59

کراچی :(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اگست 2016ء) : حب ڈیم میں سطح آب 293فٹ تک پہنچ گئی ہے ۔ ترجمان واٹربورڈ کے مطابق ڈیم سے کراچی کو فراہم کیےجانے والے پانی کی مقدار بڑھادی گئی ہے، حب ڈیم کے اطراف کے علاقوں میں بارش جاری ہے ۔

(جاری ہے)

یومیہ 40 ملین گیلن پانی شہر کو فراہم کیا جا رہا ہے ۔ حب ڈیم میں مسلسل پانی کی آمد ہورہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :