کراچی:سندھ کابینہ میں توسیع کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

کراچی: (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07اگست2016ء): سندھ کابینہ میں توسیع کی تقریب حلف برداری آج ہو گی ۔ تفصلات کے مطابق سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا شام 4 بجے گورنر سندھ سے حلف لیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ کے منتخب ارکان کو ملاقات کیلیے طلب کر لیا ہے ۔ متوقع وزرا میں ناصر شاہ، سردار محمد بخش مہر شامل ہیں ۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 7 اگست 2016 12:47

کراچی: (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07اگست2016ء) : سندھ کابینہ میں توسیع کی تقریب حلف برداری آج ہو گی ۔ تفصلات کے مطابق سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا شام 4 بجے گورنر سندھ سے حلف لیں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ کے منتخب ارکان کو ملاقات کیلیے طلب کر لیا ہے ۔ متوقع وزرا میں ناصر شاہ، سردار محمد بخش مہر شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :