لاہور: شرقپور کے موضع ملہی والا میں دیہاتیوں نے2 مبینہ اغوا کار پکڑ لیے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 7 اگست 2016 12:37

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین 07اگست2016ء) :„شرقپور کے موضع ملہی والا میں دیہاتیوں نے2 مبینہ اغوا کار پکڑ لیے. دیہاتیوں نے ملزمان کو پٹائی کرنے کے بعد ایک کمرے میں بند کر کے تالا لگا دیا اور روڈ بلاک کر کے احتجاج کیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق دیہاتیوں نے شک کی بنا پر ایک شحص کہ پکڑا ہے۔

متعلقہ عنوان :