امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئی میں فائرنگ، 5 افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 7 اگست 2016 11:06

امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئی میں فائرنگ، 5 افراد زخمی

سینٹ‌لوئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7اگست۔2016ء) امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئی میں فائرنگ ہوئی ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نائٹ کلب کے اندر پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :