گلاسگو کے ریسٹورنٹ میں دھماکہ،متعدد افراد زخمی ہوگئے

دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی،دھماکے سے لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکراطراف کی سڑکیں آمدورفت کیلیے بند کردیں،ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پرامدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔خبر ایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 6 اگست 2016 19:32

گلاسگو کے ریسٹورنٹ میں دھماکہ،متعدد افراد زخمی ہوگئے

لندن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 اگست2016ء) :برطانوی شہرگلاسگو کے ریسٹورنٹ میں دھماکہ ہوگیا،جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق گلاسگو کے ریسٹورنٹ میں دھماکہ ہوگیا،جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں،تاہم دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ دھماکے کے بعد لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا۔

(جاری ہے)

دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکراطراف کی سڑکیں آمدورفت کیلیے بند کردیں اور ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پرامدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ دھماکےسےریسٹورنٹ اوراس کےاوپربنے ہوئے کمرے زمین بوس ہوگئے۔تاہم دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔سکیورٹی ادارے دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کیلئے اپنی کاروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :