پرتگال کے سابق صدر کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل منتخب کیے جانے کا امکان

ہفتہ 6 اگست 2016 13:54

لسبن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اگست۔2016ء) پرتگال کے سابق صدر کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے لیے منتخب کیے جانے کا امکان ہے۔گوتیرس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جرنل کے لیے کیے جانے والے پولز میں گیارہ ووٹز لیے جبکہ ان کی مخالفت میں دو ووٹ ڈالے گئے۔

(جاری ہے)

سربیا کے سابقہ وزیر خارجہ کو حمایت میں ا ّٓٹھ اور مخالفت میں چار ووٹ ملے جبکہ بان کی مون کے امریکی چیف اّف اسٹاف مالکورا نے بھی اّٹھ ووٹ حاصل کیے وو ٹنگ کے مزید راونڈ اگلے ہفتوں میں متوقع ہیں جس کے بعد کونسل ایک امیدوار پر متفق ہوکر اسے نامزد کرے گی۔

متعلقہ عنوان :