پرتگال کے سابق صدر کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل منتخب کیے جانے کا امکان

ہفتہ 6 اگست 2016 12:55

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اگست ۔2016ء) پرتگال کے سابق صدر کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے لیے منتخب کیے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق گوتیرس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے لیے کیے جانے والے پولز میں گیارہ ووٹز لیے جبکہ ان کی مخالفت میں دو ووٹ ڈالے گئے۔ سربیا کے سابقہ وزیر خارجہ کو حمایت میں آٹھ اور مخالفت میں چار ووٹ ملے جبکہ بان کی مون کے امریکی چیف آف اسٹاف مالکورا نے بھی آٹھ ووٹ حاصل کیے۔ووٹنگ کے مزید راونڈ اگلے ہفتوں میں متوقع ہیں جس کے بعد کونسل ایک امیدوار پر متفق ہوکر اسے نامزد کرے گی۔

متعلقہ عنوان :