موجودہ حکومت کی گورننس کی بنیاد شفافیت ہے۔نوازشریف
این ایچ اے کی جاری اورآئندہ کے منصوبوں بارے وزیراعظم کو بریفنگ،منصوبوں کی تعمیر میں شفافیت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا،شفافیت کو یقینی بنانا ہمارا وژن ہے،وزیراعظم نے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے 50ہزار روپے معاوضے کی منظوری دی،وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد،آفتاب شیرپاؤ اورمولانا فضل الرحمن نے ملاقات بھی کی،ہیلی کاپٹرکے مغویوں کی بازیابی کیلئےافغان حکومت سے باضابطہ درخواست کی ہے۔وزیراعظم نوازشریف
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 5 اگست 2016 17:06
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 اگست2016ء) :وزیراعظم محمد نوازشریف کی زیرصدارت موٹروے منصوبوں پر این ایچ اے کی کاکردگی جانچنے کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اجلاس ہوا،جس میں این ایچ اے کی جاری اور آئندہ کے منصوبوں بارے وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیئرمین این ایچ اے نے وزیراعظم کوبریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ موٹروے منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنارہے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ ملک بھر میں موٹرویز کا جال بچھایا جارہا ہے۔موجودہ حکومت کی گورننس کی بنیاد شفافیت ہے۔انہوں نے کہا کہ منصوبوں کی تعمیر میں شفافیت پر کسی طرح کا سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا۔شفافیت کو یقینی بنانا ہمارا وژن ہے۔وزیراعظم نے اجلاس میں سکھرحیدرآبادموٹروے منصوبے کی اصولی منظوری بھی دید ہے،منصوبے پر کام کا آغاز2017ء میں شروع ہوجائیگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.