چینی سٹاکس جمعہ کو کمی پر بند ہوئے

جمعہ 5 اگست 2016 15:11

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 اگست۔2016ء)چینی سٹاکس جمعہ کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.19فیصد کی کمی سے2976.

(جاری ہے)

7پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.23فیصد کی کمی سے 10342.28پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس0.97فیصد کی کمی سے 2109.06پوائنٹس پر بند ہوا ۔