چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا

جمعہ 5 اگست 2016 15:10

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 اگست۔2016ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا ،اگست 2016ء کا کنٹریکٹ 0.67فیصد کے اضافے سے 3193پوائنٹس ،ستمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.17فیصد کے اضافے سے 3166.6پوائنٹس ،دسمبر 2016 ء کا کنٹریکٹ0.39فیصد کے اضافے سے 3114.

(جاری ہے)

2پوائنٹس جبکہ مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ0.28فیصد کے اضافے سے3079.8پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا داؤ پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :