چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

جمعہ 5 اگست 2016 15:10

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 اگست۔2016ء)چینی کرنسی مارکیٹ میں یوآن کی قدر میں قدرے اضافہ دیکھنے میں آیا ۔چین کے زرمبادلہ کے تجارتی نظام کے مطابق چینی یوآن امریکی ڈالر کے مقابلے میں 38پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 6.6406پر بند ہوا ۔