چین ، مرکزی بینک نے 56.47ارب ڈالر مارکیٹ میں جھونک دیئے

جمعہ 5 اگست 2016 13:01

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 اگست ۔2016ء) چین کے مرکزی بینک نے لیکویڈٹی کو آسان بنانے کے لئے اس ہفتے 375ارب یوآن (56.47ارب امریکی ڈالر )مارکیٹ میں جھونک دیئے ، یہ اس عمل کا حصہ ہے جس کے ذریعے سینٹرل بینکوں سے معاہدے کے تحت سکیورٹیز خریدتا ہے اور پھر مستقبل میں انہیں واپس فروخت کر دیتا ہے ،اس سے سینٹرل بینک 235ملین یوآن موثر طورپر واپس حاصل کر لیتا ہے ۔

(جاری ہے)

پیپلز بینک آف چائنا نے لیکویڈٹی کو مارکیٹ میں باقاعدہ بنانے کے لئے کئی اوپن مارکیٹ آپریشنز کئے ہیں ، ان میں درمیانی مدت کیلئے قرض دینے کی سہولت بھی شامل ہے ۔

متعلقہ عنوان :