بھارتی آئل سیڈ اور سویا آئل کے نرخوں میں بھی اضافہ

جمعہ 5 اگست 2016 11:59

نئی دہلی ۔ 5 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 اگست ۔2016ء) ملائشین پام آئل کے نرخ بڑھنے کے اثرات کے تحت بھارتی آئل سیڈ اور سویا آئل کے نرخوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

بھارت کی ڈیرویٹو ایکسچینج میں اکتوبر کے لئے سویا بین کی سپلائی نرخ میں0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 3589 روپے فی سو کلو گرام اور ستمبر کے لئے ریپ سیڈ کی سپلائی 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 5017 روپے فی سو کلو گرام اور سوئے آئل کی سپلائی 1.1 فیصدی نرخوں میں اضافے کے ساتھ 638.10 روپے فی 10 کلو گرام میں طے ہوئی۔

متعلقہ عنوان :