بنگلہ دیشی کالی چائے کی برآمدی قیمت میں اضافہ

جمعہ 5 اگست 2016 11:59

ڈھاکہ ۔ 5 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 اگست ۔2016ء) بنگلہ دیش کی کالی چائے کی طلب بڑھنے کے باعث چائے کی برآمدی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

چٹاگانگ میں چائے کی ہفتہ وار نیلامی میں چائے کی اوسطاً برآمدی قیمت214.73 ٹکا (2.8 ڈالر)فی کلو گرام رہی۔یہ نئے سیزن کی 14 ویں نیلامی تھی جس میں 2.28 ملین کلو گرام مختلف اقسام کی چائے رکھی گئی۔

متعلقہ عنوان :