ایم کیو ایم نے وسیم اختر کی جگہ مئیر کے لیے نیا اُمیدوار لانے کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 5 اگست 2016 11:43

ایم کیو ایم نے وسیم اختر کی جگہ مئیر کے لیے نیا اُمیدوار لانے کا فیصلہ ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 اگست 2016ء) : ایم کیو ایم نے کراچی کی مئیر شپ کے لیے نیا اُمیدوار لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے یہ فیصلہ وسیم اخترکی جیل میں موجودگی اور ان پر درج مقدمات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایم کیو ایم نے کراچین کی مئیر شپ کے لیے ندیم ہدایت ہاشمی کو اپنا اُمیدوار بنانے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ نامزد اُمیدوار ندیم ہاشمی کا کہنا تھاکہ وہ مئیر کے انتخابات کے لیے آج ہی اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ جبکہ ایم کیوایم کے رکن رابطہ کمیٹی عارف خان کورنگ اُمیدوار ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :