پاکستان کی معروف اداکارہ شمیم آرا انتقال کر گئیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 5 اگست 2016 11:37

پاکستان کی معروف اداکارہ شمیم آرا انتقال کر گئیں

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 اگست 2016ء) : پاکستان کی معروف اداکارہ و ہدایتکارہ شمیم آرا انتقال کر گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمیم آرا کے اہل خانہ کے مطابق شمیم آرا کا انتقال لندن کے ایک اسپتال میں ہوا۔

(جاری ہے)

معروف اداکارہ لندن میں کافی عرصہ سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھیں جس کے بعد آج صبح وہ انتقال کر گئیں۔

متعلقہ عنوان :