چھت پھاڑ کر گھر کا صفایا کردیا

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 4 اگست 2016 20:17

پیرمحل (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 04 اگست۔2016ء ) نامعلوم چوروں نے مکان کی چھت میں نقب لگاکر گھر کا صفایا کردیا لاکھوں روپے مالیت کا سامان طلائی زیور نقدی چوری کرلی۔

(جاری ہے)

نواحی چک نمبر733گ ب کے مظہر فریدکے گھر نامعلوم چوروں نے تین کمروں کو نقب لگاکر طلائی زیورات ساڑھے چار تولے نقدی 18ہزار روپے قیمتی پارچات سلے ان سلے کل مالیت چار لاکھ 23ہزار وپے چوری کرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے خلاف مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :