خان پور،عباسیہ نہر میں نہاتے ہوئے 15سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

جمعرات 4 اگست 2016 16:21

خان پور ۔ 4 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 اگست۔2016ء) عباسیہ نہر میں نہاتے ہوئے 15سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا،تفصیلات کے مطابق عباسیہ نہر کے کنارے رہائش پذیر خانہ بدوشوں کا15سالہ شاکر اپنے دوستوں کے ہمراہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا ،ریسکیو 1122نے چند گھنٹوں بعد مردہ حالت میں نکالا ،شہریوں نے خانہ بدوشوں کو نہر کنارے سے ہٹانے کا مطالبہ کیاہے۔

متعلقہ عنوان :