سنگین جرائم میں مطلوب ڈاکو امداد عرف ناگ مغیری کی پولیس مقابلے میں ہلاکت پر حیدرآباد پولیس پارٹی کے لیے2 دو لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان
بدھ 3 اگست 2016 22:57
کراچی ۔ 3 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔3 اگست ۔2016ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے بدنام زمانہ اور پولیس کو متعدد سنگین جرائم میں مطلوب ڈاکو امداد عرف ناگ مغیری کی پولیس مقابلے میں ہلاکت پر حیدرآباد پولیس پارٹی کے لیے02 دو لاکھ روپئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے ۔
(جاری ہے)
بدھ کو ترجمان سندھ پولیس کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق آئی جی سندھ نے کہا ہے کہ جرائم کے خلاف عمدہ کارکردگی پر پولیس کو نا صرف نقد انعامات دیئے جائیں گے بلکہ انہیں بطور اعزاز تعریفی اسناد بھی دی جائیں گی ۔
آئی جی سندھ نے مذید کہا کہ پولیس اور عوام کے مابین دوستانہ ماحول وقت کا تقاضہ ہی نہیں بلکہ قیام امن کی بحالی جیسے اقدامات کی ضرورت بن گیا ہے لہذٰا علاقوں کی سطح پر ایسے اقدامات کیے جائیں کہ عوام بلا کسی خوف جرائم کے خلاف پولیس کے شانہ بشانہ کردار ادا کرسکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.