کامونکے، انچارج فلڈ ریلیف پنجاب ند یم اشرف کا سیلاب سے متا ثرہ علاقوں کا دورہ

رپورٹ وزیر اعلیٰ کو بھجو ا دی گئی، چکیا ں بند تو ڑنے نہ تو ڑنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ ہی کریں گے

بدھ 3 اگست 2016 22:54

کامونکے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 اگست ۔2016ء) انچارج فلڈ ریلیف پنجاب ند یم اشرف کا سیلاب سے متا ثرہ علاقوں کا دورہ ، رپو رٹ وزیر اعلیٰ کو بھجو ا دی گئی ، چکیا ں بند کو تو ڑنے یا نہ تو ڑنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ ہی کریں گے ، تحصیلدار کا میڈیا کو جو اب ،بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز انچارج فلڈ ریلیف پنجاب ند یم اشرف نے نالہ ڈیک ننگل دونا سنگھ اور چکیاں کے علاقوں کا دورہ کیا ان کے ہمراہ کمشنر گو جرانوالہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد آصف، ڈی سی او محمد عامر جان، ڈی سی او شیخو پورہ ارقم طارق، اے سی کامونکے رابعہ ریا ست اور اے سی مرید کے تھے ، اس موقع پر چکیا ں ڈیک کا اور اہل دیہہ کو سیلاب سے بچاو کیلئے بنا یا ہو ئے عارضی بند کا جا ئزہ لیا گیا یاد رہے مذکورہ بند کو ریز کرنے کیلئے بہت کو شش کی گئی اہل دیہہ کی مز احمت کی بنا پر اسے ریزنہ کیا جا سکا ،جس کو تفصیلاً چیک کرنے کیلئے انچارج فلڈ ریلیف پنجاب ند یم اشرف نے مذکورہ دورہ کیا ڈرین کے نگران تحصیلدار جا وید سرورنے میڈیا کو بتا یا کہ چکیا ں ڈرین کی صورتحال کی رپو رٹ وزیر اعلیٰ کو بھجوا دی گئی ہے جس کا فیصلہ وہی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :