میاں چنوں ، نواحی گا?ں126پندرہ ایل میں کرنٹ لگنے سے 8سالہ بچہ جاں بحق

بدھ 3 اگست 2016 22:04

میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 اگست ۔2016ء ) میاں چنوں کے نواحی گا?ں126پندرہ ایل میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 8سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میاں چنوں شہر و گرونواح میں شدید بارش ہوئی ،بارش کے دوران نواحی گا?ں126پندرہ ایل میں آٹھ سالہ بچہ نعمان ولدمحمد غفار گلی میں لگے ہوئے بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے جا ں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :