عوام کو دھرنوں کی نہیں عملی سیاست چاہیں پیپلز پارٹی پارٹی عوام کی واحدخیبر پختونخواہ جماعت ہیں،ملک بادشاہ صالح

ہر حالت میں عوام کامفاد مقدم رکھا ،ملک ،جمہوریت کیلئے خاطر سب سے زیادہ قربانیاں ہماری جماعت نے دی ہے،رہنماء پیپلزپارٹی کے پی کے

بدھ 3 اگست 2016 19:16

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 اگست ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما اور سابق ایم پی اے ملک بادشاہ صالح نے کہا کہ عوام کو دھرنوں کی نہیں عملی سیاست چاہیں پیپلز پارٹی پارٹی عوام کی واحدخیبر پختونخواہ جماعت ہیں جس کی سیاست عوام کیلئے ہے ہم نے کبھی اصولوں پر سودا بازی نہیں کی ہر حالت میں عوام کی مفاد مقدم رکھا اور یہی وجہ ہیں کہ اس ملک اور جمہوریت کیلئے خاطر سب سے زیادہ قربانیاں ہماری جماعت نے دی ہے۔

ان خیالات کا اظہارانہوں نے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے اسلام کے نام پر ووٹ لیکر عوام کی کوئی خدمت نہیں کی حکومت نے بیٹھ کر بھی عوام کی خدمت نہیں کرسکتی اس موقع پر شاہ ولی خان، ملک جہانزیب، ملک شاہی ، ملک حیات، ملک گلہ خان، چئیرمین صالح مت خان،ملک سیراج الدین، ملک حیدر سلام، ملک محمد یوزول، پیپلز یوتھ کے رہنما کفایت اﷲ ، اعجاز خان، رشید خان، ثناء اﷲ ،فرمان اﷲ ،شاہد خان، عمران، ملک سجاد صالح ،ذین العابدین ، ملک بادشاہ صالح نے کہا پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اس ملک کے آئیندہ وزیر اعظم ہونگے کہ پارٹی کا پیغام گھر گھر تک پہنچائینگے نے کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو نے اس ملک کے عوام کیلئے اپنی جان کی قربانی دی بھٹو خاندان کے قربانی کسی سے چھپی نہیں ہے ۔

متعلقہ عنوان :